बेहतरीन उर्दू शायरी

Urdu Shayari-उर्दू शायरी

گلاب کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے

گلاب سے بھی خوبصورت کوئی آنکھوں میں بس گیا

بدن کی قربت کو تو
مل جاتے ہیں
لوگ ہزاروں

میں نے ایک شخص کو
چنا ہے صرف
محبت کے لیے.

روٹھے ہو تو مجھ پر، کوئی تہمت نہ لگانا

کس کس کو بتاؤں گا_میں ایسا تو نہیں ہوں۔

باندھ کر میرے باذو پہ تعویز نظر کا ☺☺
خود مجھ پہ وہ نظریں جماے بیٹھے ھیں❤❤😍😍

وہ اُلحجھے ہوئے با لوں والی۔۔🙎‍♀️👉😍
مجھے سُلجھنے نہیں دیتی ۔۔😘✌️

تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح
…اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے..

سنو جاناں ،! دل کے بدلے دل تو سبهی دیتے ہیں !
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو🤣🤣

‏ہم تو ہنس ہنس کے اپنی قسمت پہ
سارا غصہ —– اتار لیتے ہیں

‏ختم کر دو مایوسیاں، ناراضگیاں اور سب نفرتیں ،،،

یہ دل رب کا گھر ہے، آستانائے ابلیس نہیں —!!!

محبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی،

جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں.

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13Next page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Bitnami